Islamic Baby Girl Names In Urdu With Meanings – Popular Muslim Girls Names

78 Modern islamic baby girl names

78 Islamic Baby Girl Names In Urdu With Meanings - Popular Muslim Girls Names
Urdu NameEnglishMeanings
بادیہBadiyaصحابیہ کا نام
بتولBatoolپاکدامن، دنیا سے بے رغبت
بنیلBanilدنیا سے لا تعلق عورت، زاہدہ
بشہBushahحسین عورت
نجلهNajlaشرافت
بخینهBakhinaصحابیہ کا نام
بدر النساءBadr al-Nisaعورتوں کا چاند
بركةBarakaصحابیہ کا نام، برکت
بركت النساءBarakat al-Nisaعورتوں کی برکت
برزهBarzahصحابیہ کا نام
برهBarrahصحابیہ کا نام، نیکوکار
بریدهBuraidahصحابیہ کا نام
بریرهBarirahصحابیہ کا نام
بريعهBari’ahصحابیہ کا نام
بسالهBasalahبہادری، دلیری
بشرهBushraخوشخبری، حسن، نیک فال
بشارت النساءBusharat al-Nisaعورتوں کی خوشخبری
بشرىBushraخوشخبری، نیک فال، بخشش
بشیرهBasheeraصحابیہ کا نام، خوشخبری سنانے والی
بصيرةBaseeraذکاوت، فہیم
بصيرت النساءBaseerat al-Nisaعورتوں کی بصیرت و فراست
بقیرهBaqirahصحابیہ کا نام
بلقيسBilqisملکہ سبا کا نام، ایک قول کے مطابق حضرت سلیمان سے نکاح ہوا
بَلِيلَهBalilahٹھنڈی و مرطوب ہوا
بهجةBahjahخوشی، شادمانی، حسن، خوبصورتی
بهیرهBahiraصحابیہ کا نام، روشن، چمکدار
بهيهBahiyyahخوبصورت، دل کش
بيضاءBaydaمعزز و شریف خاتون، با عصمت گوری عورت، صحابیہ کا نام
تَاجُ النِّسَاءِTaj al-Nisaعورتوں کا تاج
تَحْسِينTahseenآراستہ کرنا
تحفهTohfaعمدہ و قیمتی چیز، ہدیہ
تحيهTahiyyaسلام، سلامی
تُرْفَهTurfaنعمت
تسنيمTasneemجنت کے ایک چشمے کا نام
تقانهTaqanaکمال، ہوشیاری
تَقِيُّ النِّسَاءِTaqi al-Nisaعورتوں میں متقی
تَمِيمَهTamimahصحابیہ کا نام
تَهْنِئَهTahniahمبارکباد
تُوَيْلَهTuwaylahصحابیہ کا نام
ثبيتهThubaytahصحابیہ کا نام
ثَرَاءTharaaمال و دولت
ثروةTharwaمال و دولت
تَروَىTarwaمالدار خاتون، دولتمند خاتون
ثَمِينهThameenahقیمتی
ثُوَيْبَهThwaybahصحابیہ کا نام
جاريهJariyaصحابیہ کا نام، لڑکی
جاسرهJasiraبہادر و دلیر خاتون
جائزهJaizaانعام، عطیہ
جداعهJada’ahصحابیہ کا نام
جدليJadliصحابیہ کا نام
جَزِيلَهJazeelahخوش و خرم، عمدہ رائے والی بچی
جَسَارَةJasaaraدلیری، بہادری
جسرهJasrahصحابیہ کا نام، ڈیل ڈول کی عورت
جَسِيمَهJaseemahتناور
جَعْدَهJada’ahصحابیہ کا نام
جلالهJalalahعظمت، بلندی
جَلِيسَهJaleesahہم نشین
جَمَالُ النِّسَاءِJamal al-Nisaعورتوں کا حسن
جُمَانَهJumanahصحابیہ کا نام
جميلهJameelahصحابیہ کا نام، خوبصورت
جُميمهJumaymahصحابیہ کا نام
جمينهJameenahصحابیہ کا نام
حامدهHamidahتعریف کرنے والی
حِبَّانَهHibbanahصحابیہ کا نام
خبرهKhibrahخوشی، نعمت
حبيبهHabibahمحبوب، سہیلی، صحابیہ کا نام
حَبِيبُ النِّسَاءِHabib al-Nisaعورتوں کی محبوب، دوست
حَذَاقهHadhaqahصحابیہ کا نام
حرمتHurmatعزت و عظمت
حُرُمَتُ النِّسَاءِHurmat al-Nisaعورتوں کی آبرو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *